حدیث نمبر: 30635
٣٠٦٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن: ﴿وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ﴾ قال: عشرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے آیت { وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَائِفَۃٌ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ } کی تفسیر یوں مروی ہے آپ نے فرمایا : دس افراد ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30635
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30635، ترقيم محمد عوامة 29318)