حدیث نمبر: 3063
٣٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يستحب أن يدعو في المكتوبة بدعاء القرآن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ فرض نماز میں قرآنی دعائیں مانگی جائیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3063
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3063، ترقيم محمد عوامة 3051)