حدیث نمبر: 30628
٣٠٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: لا تجوز شهادة النساء في الحدود.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔
٣٠٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: لا تجوز شهادة النساء في الحدود.یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔