مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
حدیث نمبر: 30608
٣٠٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن الشعبي قال: يقام عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا : اس عورت پر حد قائم کردی جائے گی۔