مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
حدیث نمبر: 30606
٣٠٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن مسیب سے بھی مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔