مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الخيانة ما عليه فيها باب: خیانت کے بیان مںْ کہ اس میں کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث نمبر: 30579
٣٠٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: ليس في الخيانة قطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : خیانت میں کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (جرج).