مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الخيانة ما عليه فيها باب: خیانت کے بیان مںْ کہ اس میں کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث نمبر: 30577
٣٠٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: ليس على الخائن قطع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا : خیانیت کرنے والے پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔