مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الخيانة ما عليه فيها باب: خیانت کے بیان مںْ کہ اس میں کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث نمبر: 30576
٣٠٥٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس على الخائن قطع" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : خیانت کرنے والے پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) رجاله ثقات، وتقدم تخريجه برقم [٣٠٥٦٩].