حدیث نمبر: 30567
٣٠٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في رجل قال لرجل: ما تأتي امرأتك إلا حرامًا، قال: كذب، ليس عليه حد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی کو یوں کہا : تو اپنی بیوی سے وطی نہیں کرتا مگر حرام طریقہ سے، آپ نے فرمایا : اس نے جھوٹ بولا ہے اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30567
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30567، ترقيم محمد عوامة 29252)