حدیث نمبر: 30552
٣٠٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عثمان بن عثمان عن عمر بن مصعب قال: (أتي) (١) عبد اللَّه بن الزبير برجل من (بني) (٢) تميم فأمر بحلقه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن مصعب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کے قبیلہ بنو تمیم کا ایک آدمی لایا گیا تو آپ نے اس کا سر منڈوانے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبي).
(٢) سقط من: [ط، هـ].