حدیث نمبر: 30551
٣٠٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن مكحول والوليد ابن أبي مالك (أن) (١) عمر كتب في شاهد الزور: يضرب أربعين سوطًا، (ويسخم) (٢) وجهه، ويحلق رأسه، ويطال حبسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول اور حضرت ولید بن ابو مالک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے جھوٹے گواہ کے بارے میں خط لکھا : اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں اور اس کا چہرہ کالا کردیا جائے اور اس کا سر منڈوا دیا جائے اور اس کو لمبی قید میں ڈال دیا جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (ينحى).
(٣) منقطع؛ الوليد بن أبي مالك لم يدرك عمر.