مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من (قاء) الخمر: ما عليه؟ باب: اس شخص کے بیان میں جو شراب کی قے کردے: کیا اس پر سزا ہوگی؟
حدیث نمبر: 30544
٣٠٥٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل بن سميع عن مالك بن عمير عن (عتاب) (١) بن سلمة أن عمر ضربه الحد ونصبه للناس إلا أنه قال: أتي بحفص ابن عمر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عتاب بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اس پر حد لگائی اور اس کو لوگوں کے سامنے کھڑا کردیا مگر یہ کہ انہوں نے یوں فرمایا کہ حضرت حفص بن عمر کو لایا گیا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (غياث).
(٢) مجهول؛ لجهالة مالك بن عمير وعتاب.