مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟ باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث نمبر: 30523
٣٠٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) علي بن مسهر عن عبد الملك عن عطاء في النباش قال: هو بمنزلة السارق، يقطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے کفن چور کے بارے میں مروی ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا : وہ چور کے درجہ میں ہے اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبو بكر قال: حدثنا).