حدیث نمبر: 30515
٣٠٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام (عن أبي خالد) (١) عن رجل عن علي أنه كان لا يقطع في الطير (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو خالد کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پرندے کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) مجهول؛ لإبهام الرجل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30515
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30515، ترقيم محمد عوامة 29202)