مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق (الثمر) والطعام باب: اس آدمی کے بیان میں جو پھل اور کھانا چوری کرتا ہو
حدیث نمبر: 30495
٣٠٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سمعت عبد الرحمن ابن القاسم قال: قطع عمر بن عبد العزيز في مد أو أمداد من طعام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک مد میں یا کھانے کے چند مدوں میں ہاتھ کاٹا۔