مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق (الثمر) والطعام باب: اس آدمی کے بیان میں جو پھل اور کھانا چوری کرتا ہو
حدیث نمبر: 30493
٣٠٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث بن عبد الملك وعمرو عن الحسن أن النبي ﵇ (١) أتي برجل سرق طعامًا فلم يقطعه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے کھانا چوری کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔
حواشی
(١) في [جـ]: ﷺ.