حدیث نمبر: 30489
٣٠٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: ليس في شيء (من) (١) الحيوان (قطع) (٢) حتى يأوي المراح، وليس في شيء من الثمار قطع حتى يأوي الجرين (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے ارشاد فرمایا : جانور میں کسی بھی صورت میں ہاتھ نہیں کٹے گا یہاں تک کہ وہ جانور کے رات رہنے کی جگہ تک پہنچ جائے اور نہ پھلوں کی کسی چوری میں ہاتھ کٹے گا یہاں تک کہ وہ کھجور کے خشک ہونے کی جگہ تک نہ پہنچ جائے۔

حواشی
(١) في [ط]: (معي).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30489
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30489، ترقيم محمد عوامة 29177)