مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3048
باب: پہلی دو رکعتوں میں کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟
قدر كم يقعد في الركعتين (الأوليين)
حدیث نمبر: 3048
٣٠٤٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم: أنه كان يجلس في التشهد في الركعتين قدر التشهد (مترسلًا) (١) ثم يقوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم دو رکعت پڑھنے کے بعد تشہد میں ٹھہر ٹھہر کر تشہد پڑھنے کی مقدار بیٹھتے اور پھر کھڑے ہوجاتے۔
حواشی
(١) في [ب]: (مرسلا) وفي [أ]: (من سلام).