حدیث نمبر: 30471
٣٠٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يؤيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: إذا سرق الرجل من الغنيمة وله فيها شيء، لم يقطع، فإن سرق منها وليس له فيها نصيب قطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب آدمی نے مال غنیمت سے چوری کی درآنحالیکہ اس کا بھی اس میں حصہ تھا تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا اور اگر اس نے چوری کی مال غنیمت سے درآنحالیکہ اس کا اس میں حصہ نہیں تھا تو اس کا ہا تھ کاٹ دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30471
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30471، ترقيم محمد عوامة 29159)