مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث نمبر: 30469
٣٠٤٦٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم (عن الرجل) (١) يسرق من بيت المال، قال: ليس عليه قطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].