مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يطأ الجارية من الفيء باب: اس آدمی کے بیان میں جو مال فیٔ کی باندی سے وطی کرلے
حدیث نمبر: 30435
٣٠٤٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: إذا كان له في الفيء شيء (عزر) (١)، و (يقوم) (٢) عليه، وكذلك في جارية بينه وبين (رجل) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب مال غنیمت میں اس کا کچھ حصہ ہو تو اس کو تعزیزاً سزا د ی جائے گی اور اس پر قیمت لازم ہوگی اور یہی حکم ہے اس باندی کا جو اس کے اور کسی آدمی کے درمیان مشترک ہو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عذر).
(٢) في [جـ]: (قوم).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (رجلين).