مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يطأ الجارية من الفيء باب: اس آدمی کے بیان میں جو مال فیٔ کی باندی سے وطی کرلے
حدیث نمبر: 30433
٣٠٤٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: ليس عليه حد إذا كان له فيها نصيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی جبکہ اس مال غنیمت میں اس کا بھی حصہ ہو۔