حدیث نمبر: 30393
٣٠٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأنصاري عن أشعث عن الحسن في الرجل يقول للرجل: أخبرني فلان أنك زنيت، قال: ليس عليه حد؛ لأنه أضافه إلى غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے آدمی کو یوں کہا : مجھے فلاں نے خبر دی ہے کہ تو نے زنا کیا ہے۔ آپ نے فرمایا، اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔ اس لیے کہ اس نے اس بات کی نسبت کسی غیر کی طرف کی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30393
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30393، ترقيم محمد عوامة 29083)