مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3036
٣٠٣٦ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسور قال: كان عبد اللَّه يعلمنا التشهد في الصلاة كما يعلمنا السورة من القرآن يأخذ علينا الألف والواو (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ ہمیں نماز کی تشہد اس طرح سکھایا کرتے تھے جیسے ہمیں قرآن مجید کی سورت سکھاتے تھے۔ وہ اس میں الف اور واؤ تک کا خیال رکھواتے تھے۔