مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3035
باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه
حدیث نمبر: 3035
٣٠٣٥ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا جويبر عن الضحاك عن ابن مسعود قال: ما كنا نكتب في عهد رسول اللَّه ﷺ من الأحاديث إلا الاستخارة والتشهد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سوائے استخارہ اور تشہد کے احادیث میں سے کوئی چیز نہیں لکھا کرتے تھے۔