مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3034
٣٠٣٤ - حدثنا هشيم عن حجاج عن عمير بن (سعيد) (١) النخعي قال: أتيت ابن مسعود مع أبي فعلمنا هذا التشهد، يعني تشهد عبد اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمیر بن سعید کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے ہمیں یہ تشہد (یعنی تشہد عبد اللہ) سکھائی۔
حواشی
(١) في [ب]: (سعيد) وفي بقية النسخ (سعد).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.