مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے
حدیث نمبر: 30336
٣٠٣٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر، قال: لا يضرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہتا ہو : اے شراب پینے والے، اسے مارا نہیں جائے گا۔