مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے
حدیث نمبر: 30335
٣٠٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: سألنا عمر بن عبد العزيز عن رجل قال لرجل: يا شارب خمر، (أو) (١) يا مشرك، (أو) (٢) يا سكران، قلنا: يحد، قال: سبحان اللَّه، ما يحد إلا من قذف مسلمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے ایک آدمی کے متعلق دریافت کیا جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے : اے شراب پینے والے، یا اے مشرک یا اے نشہ میں مدہوش ہم نے پوچھا : کیا اس کو سزا دی جائے گی ؟ آپ نے فرمایا : سبحان اللہ ! سزا نہں م دی جائے گی مگر اس شخص کو جو مسلمان پر تہمت لگائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (و).
(٢) في [هـ]: (و).