حدیث نمبر: 30334
٣٠٣٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في الرجل يقول للرجل يا شارب (٢)، يا سارق، قال: ليس عليه حد، ولكن سياط.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہتا ہو : اے شرابی، اے چور آپ نے فرمایا : اس پر حد تو نہیں ہے لیکن چند کوڑے اسے مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ط]: (حرير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: زيادة (خمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30334
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30334، ترقيم محمد عوامة 29035)