مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے
حدیث نمبر: 30333
٣٠٣٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث (عن الحسن) (١) في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر، يا سكران، قال: كان لا يرى عليه حدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے : اے شراب پینے والے اے نشئی، آپ اس پر حد لازم نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].