حدیث نمبر: 30328
٣٠٣٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن عاصم عن الحسن قال: أربعة إلى السلطان: الزكاة، والصلاة، والحدود، والقضاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : چار چیزیں بادشاہ کے سپرد ہیں زکوٰۃ، نماز، سزائیں اور فیصلے۔