مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في السكران يقتل باب: ان روایات کا بیان جو اس نشہ میں مدہوش کے بارے میں منقول ہیں جو قتل کردے
حدیث نمبر: 30319
٣٠٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (يقتل) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : اسے قتل کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) غير واضحة في: [جـ].