مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في السكران يقتل باب: ان روایات کا بیان جو اس نشہ میں مدہوش کے بارے میں منقول ہیں جو قتل کردے
حدیث نمبر: 30318
٣٠٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إذا قَتل السكران قُتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور محمد نے ارشاد فرمایا : جب نشہ میں مدہوش آدمی قتل کردے تو اسے بھی قتل کردیا جائے گا۔