مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المسلم يسرق من الذمي الخمر، يقطع أم لا؟ باب: اس مسلمان کا بیان جو ذمی کی شراب چوری کرلے کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30308
٣٠٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن مجالد عن عامر أن شريحًا ضمن مسلمًا خمرًا أهراقها لذمي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ایک مسلمان کو شراب کا ضامن بنایا جو اس نے کسی ذمی کی بہاد ی تھی۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (أخبرنا).