مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في حد الخمر: كم هو؟ وكم يضرب شاربه؟ باب: شراب کی سزا کے بیان میں کہ وہ کتنی ہے؟ اور اس کے پینے والے کو کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث نمبر: 30303
٣٠٣٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن زيد العمي عن أبي الصديق الناجي عن أبي سعيد عن النبي ﷺ (١) أنه ضرب في الخمر أربعين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب میں چالیس کوڑے مارے۔
حواشی
(١) في [ك، م]: ﵇.