مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في حد الخمر: كم هو؟ وكم يضرب شاربه؟ باب: شراب کی سزا کے بیان میں کہ وہ کتنی ہے؟ اور اس کے پینے والے کو کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث نمبر: 30301
٣٠٣٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا المسعودي عن زيد العمي عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري أن رسول اللَّه ﷺ ضرب في الخمر بنعلين أربعين، فجعل عمر مكان كل نعل سوطًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب میں چالیس جوتیاں ماریں اور حضرت عمر نے جوتی کے بدلے میں کوڑا ماناشروع کیا۔