مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في العبد يشرب الخمر كم يضرب؟ باب: اس غلام کا بیان جو شراب پیتا ہو اس کو کتنی سزا دی جائے گی؟
حدیث نمبر: 30276
٣٠٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن مالك بن أنس عن الزهري قال: بلغني عن عمر وعثمان وابن عمر أنهم كانوا يضربون العبد في الخمر ثمانين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے متعلق خبر پہنچی ہے کہ یہ سب حضرات غلام کو شراب پینے کی صورت میں اسّی کوڑے مارتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يدركهم.