مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد باب: جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
حدیث نمبر: 30244
٣٠٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن منصور عن إبراهيم قال: يجلد من فعله ومن رمى به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کوڑے لگائے جائیں اس شخص کو جس نے یہ کا م کیا اور جس پر یہ الزام لگایا جائے۔