مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يوجد مع امرأة في ثوب باب: اس آدمی کا بیان جو کسی عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں پایا گیا
حدیث نمبر: 30213
٣٠٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم عن جعفر عن أبيه عن علي قال: إذا وجد الرجل مع المرأة جلد منهما مائة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جب آدمی عورت کے ساتھ پایا جائے تو ان دونوں میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.