مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في القاذف: تنزع عنه ثيابه أو يضرب فيها؟ باب: تہمت لگانے والے کے بیان میں کیا اس کے کپڑے اتا رلیے جائیں گے یا ان میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث نمبر: 30206
٣٠٢٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن أبيه عن أمه قالت: إني لأذكر مسك شاة -ثم ذكر نحوًا من حديث ابن علية (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کی والدہ نے ارشاد فرمایا : بیشک میں نے ضرور بکری کی کھال کا ذکر کروں گی۔ پھر انہوں ابن علیہ کی ماقبل میں گزری ہوئی حدیث والا مضمون بیان کیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (سعيد).
(٢) مجهول؛ أم إبراهيم مجهولة، وحديث ابن علية تقدم برقم [٣٠٢٠١].