مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا
حدیث نمبر: 30187
٣٠١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عطاء قال: (سألته) (١) عن الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء، قال: ليس عليه شيء، إن العذرة تذهب من الوثبة، والمرض، وطول (التعنيس) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے : میں نے تجھے باکر نہیں پایا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس پر کوئی چیز لاز م نہیں اس لیے کہ دوشیزگی اچھل کود، بیماری اور لڑکی کی شادی دیر سے کرنے کی صورت میں بھی زائل ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (سألت).
(٢) في (ط): (القنيس).