مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: ليس على الأمة حد حتى تزوج باب: جو یوں کہے: باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کی شادی ہوجائے
حدیث نمبر: 30172
٣٠١٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ، حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ باندی پر حد نہں ر ہوگی یہاں تک کہ وہ شادی شدہ ہوجائے۔