مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: يضرب العبد في القذف ثمانين باب: جو یوں کہے غلام کو تہمت میں اسی کوڑے مارے جائیں گے
حدیث نمبر: 30107
٣٠١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يضرب ثمانين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : اس غلام کو اسی کوڑے مارے جائیں گے۔