مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 301
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
حدیث نمبر: 301
٣٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن محمد بن (عبد الرحمن) (١) عن (علقمة) (٢) قال: لا وضوء إلا من حدث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ وضو صرف اس پر لازم ہے جس کا وضو ٹوٹ جائے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن يزيد بن قيس).
(٢) في حاشية [خ]: (عم أبي محمد).