حدیث نمبر: 30092
٣٠٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: شهدت الشعبي (وضرب) (١) نصرانيًا قذف مسلمًا فقال: اضرب، ولا يرى إبطك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں امام شعبی کے پاس حاضر تھا درآنحالیکہ آپ نے ایک عیسائی کو مارا جس نے ایک مسلمان پر تہمت لگائی تھی۔ آپ نے فرمایا : مار اور تیری بغل نہ دکھائی دے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (فضرب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30092
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30092، ترقيم محمد عوامة 28805)