حدیث نمبر: 30091
٣٠٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن عامر قال: أتاني مسلمٌ وجرمقاني قد افترى كل واحد منهما على صاحبه، فجلدت الجرمقاني وتركت المسلم فأتى عمر بن عبد العزيز فذكر (ذلك له) (١) فقال: (أحسن) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : میرے پاس ایک مسلمان اور نبطی شخص آیا، تحقیق ان دونوں میں سے ہر ایک نے اپنے ساتھی پر جھوٹا الزام لگایا تھا آپ فرماتے ہیں : میں نے اس نبطی کو کوڑے لگائے اور مسلمان کو چھوڑ دیا، سو وہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا اور آپ کے سامنے ذکر کیا۔ آپ ن فرمایا : انہوں نے اچھا کیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (له ذلك).
(٢) في [ك]: (حسن).