حدیث نمبر: 30090
٣٠٠٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن (الزهري) (١) قال: في أهل الذمة يُجلدون في الفرية على المسلمين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ذمیوں کے بارے میں ارشاد فرمایا : ان کو مسلمانوں پر تہمت لگانے کے جرم میں کوڑے لگائے جائیں گے۔
حواشی
(١) بياض في: [جـ].