حدیث نمبر: 30089
٣٠٠٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن هشام بن عروة عن أبيه قال: إذا قذف النصراني المسلمَ جُلد الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : جب عیسائی مسلمان پر تہمت لگائے تو اسے حد لگائی جائے گی۔