حدیث نمبر: 30087
٣٠٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في النصراني يقذف المسلم، قال: (يجلد) (١) ثمانين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایسے عیسائی کے بارے میں مروی ہے جس نے مسلمان پر تہمت لگائی ہو آپ نے ارشاد فرمایا : اس کو اسی کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [ط]: (يحد).