حدیث نمبر: 30081
٣٠٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قذف اليهودي والنصراني عزر (قاذفه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : جب یہودی اور عیسائی پر تہمت لگائی جائے تو ان کے تہمت لگانے والے کو تعزیراً سزا دی جائیگی۔

حواشی
(١) [ب]: (قذف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30081
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30081، ترقيم محمد عوامة 28794)